• Phone: 021-99204672 , 021-99204676 , 021-111-777-832

    Email: info@stdc.com.pk

Mr. Muhammad Saleem Shaikh, CEO-STDC and team presenting recognition shield to former CEO-STDC Mr. Rehan Hamid, currently serving as CEO-HESCO.

1111111

Mr. Rehan Hamid CEO-HESCO felicitates Mr. Muhammad Saleem Shaikh CEO-STDC.

2222222222

وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے آج محکمہ توانائی سندھ کے دفتر میں سندھ کے وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ سے ملاقات کی اور سندھ میں بجلی، گیس اور توانائی کے دیگر متعلقہ امور اور سندھ میں جاری اور آئندہ شروع ہونے والے توانائی کے منصوبوں پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ وفاقی سیکریٹری پیٹرولیم پاکستان اسد حیاالدین اور سندھ کے سیکریٹری توانائی طارق علی شاہ بھی اس ملاقات میں موجود تھے۔ ملاقات کے دوران گیس اور بالخصوص آر ایل این جی (RLNG)کی قیمتوں کے بارے میں گفتگو بھی ہوئی۔
اس موقع پر وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ نے آئین کے آرٹیکل 158 کے حوالے سے سندھ میں پیدا ہونے والی گیس کے سندھ حکومت کی ضرورت کے مطابق حصول کے لئے سندھ حکومت کے دیرینہ موقف کو دہرایا۔ جس پر دونوں جانب سے مسائل کو باہمی مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس کے بعد وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ ، سیکریٹری پیٹرولیم پاکستان اسد حیاالدین, سليم شيخ  اور سیکریٹری توانائی سندھ سید طارق علی شاہ کے ہمراہ سندھ ٹرانمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی ( STDC ) اور محکمۂ توانائی سندھ کے دفاتر کے مختلف شعبوں کا دورہ بھی کیا اور محکمۂ توانائی سندھ کی کارکردگی اور دفاتر کے ماحول کو سراہا۔
Team IAS
#PPP #SindhGovernment #EnergyMinister

Official meeting of Muhammad Saleem shaikh
CEO ( STDC)
Along with wind power projects stake holders with Mr Monis Alvi sb
CEO(K-Electric)
Discussing evacuation of WPP( jhimpir& Thatta).

Honorable Mr Bilawal bhutto zardari Chairman PPP with respected Syed Murad Ali shah CM Sindh received by STDC team at 100 mw power plant.